ریحام خان نے سماجی تنظیم امور کے قیام کے لئے حتمی تیاریاں مکمل کر لیں

اسلام آباد (آن لائن) معروف اینکر ریحام خان نے سماجی تنظیم مور کے قیام کے لئے حتمی تیاریاں مکمل کر لیں۔ رواں ماہ اس کا باقاعدہ اعلان کر دیا جائے گا جبکہ اس کی رجسٹریشن اور دیگر معاملات بارے معاملات بھی مکمل ہیں۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے ریحام خان نے عورتوں کو سماج میں تحفظ دلانے اور ان کو مضبوط بنانے کے لئے سماجی تنظیم امور کے نام سے قائم کرنے کا فیصلہ کیا تھا اب اس حوالے سے حتمی تیاریاں بھی 


مکمل کر لی گئی ہیں۔ وفاق سمیت چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر سے اس کے نمائندے مقرر کئے جائیں گے۔

Share on Google Plus

About Azaan Ali

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 comments:

Post a Comment